Military Engineers Service Jobs 2017

*اہم اعلان*
*Military Engineers Service *میں پنجاب،سندھ،بلوچستان،خیبرپختو انخواہ اور جی بی کے درجہ ذیل اسامیوں کے لئے درخواستیں مطلوب ہے۔۔

*ان پوسٹوں میں سارے صوبوں کے لئے کوٹہ مختص ہے بشمول گلگت بلتستان*

*ملازمت کی فہرست*

1۔*چارج ہنڈ ای اینڈ ایم گریڈ1 (07-BPS) سیٹوں کی تعداد # *31*
2۔چارج ہینڈ بی اینڈ آر گریڈ 1(07-BPS) سیٹوں کی تعداد # 01
3.چارج ہینڈ ای اینڈ ایم گریڈ II (BPS-06) سیٹوں کی تعداد # 27
4۔ائیر کنڈیشز مکینک(06-BPS)
سیٹوں کی تعداد # 07
5۔آٹو الیکڑیشن (06-BPS)
سیٹوں کی تعداد # 04
6۔لائن مین (06-BPS)سیٹوں کی تعداد # 87
7۔الیکڑیشن (06-BPS) سیٹوں کی تعداد # 70
8۔فڑ مکینک (06-BPS)  سیٹوں کی تعداد #22
9۔پٹرول مکینک (06-BPS) سیٹوں کی تعداد # 04
10۔انسٹرومنٹ ریپرر (06-BPS) سیٹوں کی تعداد # 08
11۔میڑ ریڈر (06-BPS) سیٹوں کی تعداد # 15
12۔آئل انجن ڈرایئور (06-BPS)  سیٹوں کی تعداد # 54
13۔لفٹ آپریٹر / لفٹ مکینک (06-BPS) سیٹوں کی تعداد # 06
14۔گیس فٹر (06-BPS) سیٹوں کی تعداد #26
15۔ویلڈر (06-BPS) سیٹوں کی تعداد # 06
16۔سوئچ بورڈ اٹنیڈنٹ (06-BPS) سیٹوں کی تعداد # 20
17۔ڈرایئور کنسٹرکشن اینڈ روڈ مشنری (06-BPS)سیٹوں کی تعداد # 30
18۔کمپلینٹ ریسیور (05-BPS) سیٹوں کی تعداد # 11
19۔گلیزیر (04-BPS )سیٹوں کی تعداد # 05
20۔کارپینٹر (04-BPS) سیٹوں کی تعداد # 78
21۔موٹر پمپ اٹینڈنٹ (04-BPS ) سیٹوں کی تعداد # 155
22۔ایم ٹی ڈرایئور (04-BPS) سیٹوں کی تعداد # 24
23۔پینٹر (04-BPS) سیٹوں کی تعداد # 46
24۔پائپ فڑ/ پلمبر (04-BPS) سیٹوں کی تعداد # 88
25۔بوائلر اٹینڈنٹ (04-BPS) سیٹوں کی تعداد # 13
26۔پالشر (04-BPS ) سیٹوں کی تعداد # 12
27۔میسن (04-BPS)  سیٹوں کی تعداد # 44
28۔لیبرر (01-BPS)سیٹوں کی تعداد # 1006
29۔سینڑی ورکر (04-BPS )سیٹوں کی تعداد # 350
ان پوسٹوں کی مزید معلومات کے لئے ذیل کا لنک استعمال کریں ۔۔۔
👇👇👇👇👇👇👇👇
http://mes.gov.pk/files/Advertisement-RTE-Urdu-2017.pdf
اور فارم حاصل کرنے کے لئے اس لنک سے مدد لی جاسکتی ہے۔۔۔
👇👇👇👇👇👇👇👇
http://mes.gov.pk/files/Application-Form-RTE-2017.pdf
پہلی بار ملڑی انخینئر سروسز میں اتنی ساری پوسٹس کا اعلان ہوا ہے آپ سب ان پوسٹوں کے لئے خود بھی اپلائی کریں اور جن مومنین کو اس کا علم نہ ہو ان تک یہ پیغام پہنچا دیں۔۔۔
*درخواست فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 20 مارچ 2017 ہے*

شکریہ
طالب دعا
*ٹیم ایس جے*

Comments

Popular posts from this blog

Jeeto Pakistan Passes For Ramdan shows

LAMP GENIE

زنا کیا ہے؟ ?what is zinna