Posts

Showing posts from April, 2017

PM Nawaz sharif decided to resign

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ چوہدری غلام حسین نے کہا کہ وزیر اعظم کو ڈان لیکس کی تحقیقاتی رپورٹ کے جاری ہونے کا انتظار ہے اور جونہی یہ رپورٹ منظر عام پر آئے گی تو وزیر اعظم سپیکر قومی اسمبلی سے سفارش کریں گے کہ وہ ایک اجلاس طلب کریں۔ اس اجلاس میں نواز شریف اہم ترین تقریر کریں گے اور اس تقریر کا ڈرافٹ تیار کیا جا رہا ہے۔ تقریر میں اپنی کامیابیوں اور راستے میں رکاوٹ پر روشنی ڈالنے کے بعد نواز شریف استعفے کا اعلان کر دیں گے۔چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نواز شریف کے استعفے کا اعلان آئندہ چند روز یا ہفتوں میں متوقع ہے۔

Ramzaan ma kam khayein

https://youtu.be/kNuixF_oEJQ